ملائکہ
محفلین
نہیں نا اپنا بنانے کا وقت ہی نہیں ملا باقی سب لوگوں کا ہوگیا ہے تو اب میں بھی آرام سے کرلوں گیسوچ رہی ہوں کے آپ نے پہلے آپنا نہیں بنایا تھا کیا
نہیں نا اپنا بنانے کا وقت ہی نہیں ملا باقی سب لوگوں کا ہوگیا ہے تو اب میں بھی آرام سے کرلوں گیسوچ رہی ہوں کے آپ نے پہلے آپنا نہیں بنایا تھا کیا
اچھا اتنا بھی آرام سے نا کرئیں کے سبمیٹ کر نے میں لیٹ ہو جائےنہیں نا اپنا بنانے کا وقت ہی نہیں ملا باقی سب لوگوں کا ہوگیا ہے تو اب میں بھی آرام سے کرلوں گی
جی بالکل میں جلدی ہی کرلوں گی انشااللہءاچھا اتنا بھی آرام سے نا کرئیں کے سبمیٹ کر نے میں لیٹ ہو جائے
افففففففففف چایے پیوں نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںپھر تیزچائے پی لیں
ارے کل اسماجی نی آپ کو نہیں بتایا کیااسما جی کو کس چیز کی مبارکباد دینی ہے؟؟
ہاںن جی ایسی بات کی مبارک باد دینی ہےاچھا وہ تو پرسوں بتایا تھا
کیوں آپ خود نہیں دئیں گے ۔میری طرف سے بھی دے دینا
ٹھیک ہے جب جاوں گی تو دے دوں گی آپ کے نام کے ساتھآپ تو وہاں جاکر دے سکتی ہیں لیکن میں نہیں
اور سویا کون تھا ؟؟؟؟سوچ رہی ہوں کہ جو سوتے ہیں وہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہیں