ناعمہ عزیز
لائبریرین
سوچ رہی ہوں ایک بار بارش ہو جائےتو اچھی خاصی سردی ہو جائے گی ۔
دیکھ لیں میں بھی نہیں سوئیسوچ رہی ہوں کہ جو سوتے ہیں وہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہیں
ہمارے یہاں تو بنا بارش کے بھی سردی کافی ہےسوچ رہی ہوں ایک بار بارش ہو جائےتو اچھی خاصی سردی ہو جائے گی ۔
تم تو نہیں سوئی تھی ناںاور سویا کون تھا ؟؟؟؟
جب یہ مراسلہ لکھا تھا تو میرے اور زحال بھیا کے علاوہ سب ہی سو رہے تھےدیکھ لیں میں بھی نہیں سوئی
بارش کے بنا سردی سے طبیعیت خراب ہو جاتی ہے ناہمارے یہاں تو بنا بارش کے بھی سردی کافی ہے
کیا ہوا ہے ؟؟؟؟میں سوچ رہی ہوں آج میرے موڈ کو کیا ہوگیا ہے
سوئی تھی رات کو ۔تم تو نہیں سوئی تھی ناں
ہی ہی ہی
دیکھو اب تم نے خود کہا ہے میں نے کچھ نہیں کہاسوئی تھی رات کو ۔
میں سوچ رہی ہوں آپ کب آئی وں گی ۔جب یہ مراسلہ لکھا تھا تو میرے اور زحال بھیا کے علاوہ سب ہی سو رہے تھے
ارے مطلب تھا کے آذان کے ساتھ ہی پڑ ھ لوںنماز آرام سے پڑھیں جلدی سے نہیں