تبسم
محفلین
نہیں مجھے کھانسی ہو رہی ہے ٹافیاں کھاؤں گی تو اور بڑھ جائے گی اور سب کی ڈانٹ سونی پڑے گی اس لئے مجھے نہیں جا نا وہاںاور تم تو ابھی بہت چھوٹی ہو ناں۔
تم بھی چکر لگا آؤ اور نہیں چھوٹی سمجھ کے ٹافیاں ہی کھلا دیں گے۔

میں سوچ رہی ہوں یہ کون سی صبح ہو گیمیں سوچ رہا ہوں صبح صبح ہی جا کر بل جمع کرادوں
ایک میٹنگ پر جانا پڑگیا اس لیے لیٹ ہوگیا ہوںمیں سوچ رہی ہوں آج یہ احمد جی کہاں رہے گئے