باباجی
محفلین
میرے خیال میں انسان کو کوئی ایک بری عادت ہونی چاہیئےآدھے پیکٹ کی بھی کیا ضرورت ہے۔ چھوڑ ہی کیوں نہیں دیتے؟
میرے خیال میں انسان کو کوئی ایک بری عادت ہونی چاہیئےآدھے پیکٹ کی بھی کیا ضرورت ہے۔ چھوڑ ہی کیوں نہیں دیتے؟
دوائی کھالیں جلدی سےمیں سوچ رہی ہوں کافی سے سر کا درد کم کیسے ہو گیا
کافی پی ہے ابھی کافی کم ہےدوائی کھالیں جلدی سے
جی روز تو کرتی ہی ہوں آج بھی رات تک کر ہی لوں گینیند پوری کیا کریں پھر سردرد نہیں ہوگی
رات کو بھی تو سوں گیاگر رات تک نیند پوری کرلینگی تو رات کو کیا کریں گی؟
جیسے سب سوتے ہیں آنکھ بند کر کےتوبہ اتنا کیسے سو لیتی ہیں
ایسی لیے تو ہم جلدی نہیں سوتےکل میں تھوڑا جلدی سو گیا تو صبح آنکھ بھی جلدی کھل گئی تھی زیادہ سویا ہی نہیں جاتا
اور دن کو ساری کثر پوری کر لیتے ہیں ۔ہیں ناایسی لیے تو ہم جلدی نہیں سوتے
ہاں نیند تو پوری ہو ہی جاتیئ ہےاور دن کو ساری کثر پوری کر لیتے ہیں ۔ہیں نا
سوچ رہی ہوں کے آپ کچھ سوچ کیوں نہیں رہے ہیں