تبسم
محفلین
یہ لیں آپ اور شمشاد بھائی شئیر کر کے کھائیںجلدی سے پیش کر دیں کچھ اب تو مجھے بھی بھوک لگنے لگ گئی ہے۔
یہ لیں آپ اور شمشاد بھائی شئیر کر کے کھائیںجلدی سے پیش کر دیں کچھ اب تو مجھے بھی بھوک لگنے لگ گئی ہے۔
اسقدر سپائسی شیئرنگیہ لیں آپ اور شمشاد بھائی شئیر کر کے کھائیں
مارنے کی ٹھان رکھی ہے آپ نے تو۔ قسم سے۔ یہ تم ہی کھاؤ۔یہ لیں آپ اور شمشاد بھائی شئیر کر کے کھائیں
اسلیے میں کہے رہی تھی سوچ لیں آپ لوگ اب تو یہ آپ کو اور شمشاد بھائی کو کھنا ہی ہوگا۔نہیں تومارنے کی ٹھان رکھی ہے آپ نے تو۔ قسم سے۔ یہ تم ہی کھاؤ۔
کھانے والی کوئی بھی چیز ہوئی تو کھا لوں گا، بسم اللہ پڑھ کر۔آپ سوچ لیں بھائی انکار نہیں کر نا خاموشی سے کھالیں گے ناآپ
اُپر دیکھیں بھائی میں نے آپ کوپیش کر دی ہے وہ چیز جلدی سے کھا لیں نہیں تو اشتیقا بھائی پرا نا کھالیںکھانے والی کوئی بھی چیز ہوئی تو کھا لوں گا، بسم اللہ پڑھ کر۔
کس سلسلے میں مدد بھائیاس محفل ميں كسي كی مدد نہيں كی جاسكتي بس ميں يہی سوچھ رہا ہوں ؟؟؟
آپ کو کس سلسلے میں مدد درکار ہے؟اس محفل ميں كسي كی مدد نہيں كی جاسكتي بس ميں يہی سوچھ رہا ہوں ؟؟؟
ناں جی ناں۔اسلیے میں کہے رہی تھی سوچ لیں آپ لوگ اب تو یہ آپ کو اور شمشاد بھائی کو کھنا ہی ہوگا۔نہیں تو
آپ یہی نہیں کھا رہے ہیں تو یہ سب کر کے لانے پر کھانے کی کیا گیرانٹی ہےایک کام کرو، اس میں مصالحہ بھر کر اور فرائی کر کے لے آؤ اور ایک نہیں کئی ایک لیکر آؤ۔ چلو شاباش۔
ایک مرچ سے ڈر گئے آپناں جی ناں۔
ڈراؤ مت اپنی مبارک بادیں وصول کرو جا کر۔ایک مرچ سے ڈر گئے آپ
سوچیں نہیں بھائی عمل کر کے دکھائی تب یقین کرئیں گے کے آپ سچ میں کسی کی مدد کر نا چاہتے ہیںاس محفل ميں كسي كی مدد نہيں كی جاسكتي بس ميں يہی سوچھ رہا ہوں ؟؟؟
کہاں جانا ہے مجھے اور کس بات کی مبارک باد دی جا رہی ہے مجھےڈراؤ مت اپنی مبارک بادیں وصول کرو جا کر۔
یہ جو پانچ ہزار مراسلے مکمل کیے ہیں ناں ۔ اس کی مبارک باد۔ یہاں پر جاؤ۔کہاں جانا ہے مجھے اور کس بات کی مبارک باد دی جا رہی ہے مجھے
اب اتنی بھی مت بنو۔ باتونیہممم ممم ممم ممم ممم ممم ممم ممم ممم ممم م مجھے پتا ہی نہیں چلا کے میرے پانچ ہزار مراسلے مکمل ہو گئے ہیں
ایک مرچ سے میرا کیا بنے گا، کم از کم دس پندرہ تو ہوں۔آپ یہی نہیں کھا رہے ہیں تو یہ سب کر کے لانے پر کھانے کی کیا گیرانٹی ہے