اشتیاق علی
لائبریرین
السلام علیکم!
پہلا دھاگہ 1000 پیغامات سے اوپر ہو گیا سوچا نیا کھول دوں۔
تو آپ اس وقت کیا سوچ رہے ہیں۔
پہلا دھاگہ 1000 پیغامات سے اوپر ہو گیا سوچا نیا کھول دوں۔
تو آپ اس وقت کیا سوچ رہے ہیں۔
بڑی مہربانی ہے آپ کی ۔ جو جن کی طرح اس دھاگے میں وارد ہوئے ہیں۔جن جن کو آواز دی وہ تو ابھی یہاں آئے نہیں اور جن کو نہیں بلایا وہ "جن " کی طرح حاضر ہوگئے
تو پھر کون ہے؟لیکن میں تو جن بابا نہیں ہوں۔
آپ جن بابا ہو؟؟؟؟؟
کچھ لوگوں میں کون کون شامل ہے؟کچھ لوگوں کا یہی خیال ہے۔
"کچھ لوگوں" پر کلک کر کے دیکھ لیں۔کچھ لوگوں میں کون کون شامل ہے؟
یہ تو ہماری بٹیا رانی کی پروفائل کا لنک ہے ۔"کچھ لوگوں" پر کلک کر کے دیکھ لیں۔
ہم کو کیا پتا؟ ہماری تو ننھی پری بھی ہیں۔یہ تو ہماری بٹیا رانی کی پروفائل کا لنک ہے ۔
ہم کو کیا پتا؟ وہ تو ہماری بھی ہیں۔ہم کو کیا پتا؟ ہماری تو ننھی پری بھی ہیں۔
یہ تو ہے اور لوڈشیڈنگ کرنے والوں کے لیے تو معمول کی بات ہے۔ پتہ نہیں کب ان کے ضمیر بیدار ہوں گے۔سوچ رہا ہوں کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے جان چھوٹے گی تو گیس کی لوڈ شیڈنگ شروع ہو جائے گی۔