سیماب
محفلین
ہاں آتی ہےآپ کو تو آتی ہے بابا
ہاں آتی ہےآپ کو تو آتی ہے بابا
سوچ رہی ہوں آپیپھر کس کو سکھائیں گی عائش
کچھ دنوں پہلے یہاں کوئی بہنا آئی تھیں ان کو سکھانی تھی نا
ہاں آتی ہے
آپ کی بات سمجھ نہیں آئیسوچ رہی ہوں آپی
کون وہ جو گزم شاید نام تھا؟
ایک محفلین کے بارے میں بات کررہی تھی بہناآپ کی بات سمجھ نہیں آئی
شکریہ
میرا نام سیماب ہے جو کے فرضی ہے
میں نے تعلیم M.com تک حاصل کی ہے۔
فلحال گھر پر ہی ہوں ملازمت کا کوئی اردہ نہیں ہے۔
اتنا کافی ہے آج کے لیے
ہاں جی اس کا فائدہ میرے بچوں کو ہوگا ہیتم کہتی ہو تو مان لیتا ہوں کہ آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے۔
اس طرح تمہارے جواب اور میرے سوال پورے ہونے میں پانچ سال تو لگ ہی جائیں گے۔
ایم کام کیا ہے تو اس کا فائدہ بھی تو اٹھانا چاہیے ناں۔
یہ میری بیٹی کا ڈائیلاگ ہے بری بات ۔آپ میرے موڈ پر نا جائیں
اس میں اتنا تحجوب ہو نے والی کیا بات ہے
ششماد بھائی آپ کو نہیں پتہ لڑکیاں کبھی اپنی عمر نہیں بتاتیںبچوں کو کتنے بچےہیں آپ کے؟ کتنی کتنی عمر کے ہیں، نام کیا ہیں؟ کون کون سے کلاس میں پڑھتے ہیں اور سب سے بڑھکر یہ کہ آپ کے میاؤں کیا کرتے ہیں؟
ہاں جی اس کا فائدہ میرے بچوں کو ہوگا ہی
یہ دیکھیں انہوں نے خود لکھا ہے "ہاں جی اس کا فائدہ میرے بچوں کو ہو گا ہی۔"اووو سوری میں نے غور نہیں کیا تھا۔۔لیکن یہ بچے کہاں سے آگئے
یہ سارے سوال کے جواب مستقبل میں مل سکتے ہیں اب نہیں۔ اس لیے آپ کو انتظار کرنا پڑےگابچوں کو کتنے بچےہیں آپ کے؟ کتنی کتنی عمر کے ہیں، نام کیا ہیں؟ کون کون سے کلاس میں پڑھتے ہیں اور سب سے بڑھکر یہ کہ آپ کے میاؤں کیا کرتے ہیں؟
اب اس کا تو مجھے بھی نہیں پتا کیوں کے ان میں سے کسی بھی سوال کا جواب اس وقت میرے پاس نہیں ہے۔ کیوں کے میں میریڈ نہیں ہوںکتنا انتظار کرنا پڑے گا؟ یہ بھی تو بتانا تھا ناں۔