آج ہی کیوں نہیں کر لیتے، صرف 31 ہی تو رہ گئے ہیں۔
کھوکھر محفلین اکتوبر 28، 2012 #467 ایک اور فورم پر سو پیغام پر لفظ تبدیل ہوجاتا ہے پھر پانچ سو پر پھر ہزار پر ماہر بن جاتے تھے اس حساب سے پوچھا تھا
ایک اور فورم پر سو پیغام پر لفظ تبدیل ہوجاتا ہے پھر پانچ سو پر پھر ہزار پر ماہر بن جاتے تھے اس حساب سے پوچھا تھا
کھوکھر محفلین اکتوبر 28، 2012 #468 شمشاد نے کہا: آپ کوئی عہدہ چاہتے ہیں کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عہدہ کی تو بلکل کوئی خواہش نہیں ہے
شمشاد نے کہا: آپ کوئی عہدہ چاہتے ہیں کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عہدہ کی تو بلکل کوئی خواہش نہیں ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2012 #469 پہلے یہاں بھی ایسا ہی تھی۔ جب سے زین فورو پر منتقل ہوئے ہیں، اس میں ایسا کچھ نہیں ہے۔
تبسم محفلین اکتوبر 29، 2012 #472 کھوکھر نے کہا: اس کام کے لیے تو بہت محنت کرنی پڑئے گی کچھ آسان کام بتائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اپ کو آسان کام چاہیے شمشاد بھائی محفل میں کوئی آسان کام ہے تو انکو دے دیں ذرا
کھوکھر نے کہا: اس کام کے لیے تو بہت محنت کرنی پڑئے گی کچھ آسان کام بتائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اپ کو آسان کام چاہیے شمشاد بھائی محفل میں کوئی آسان کام ہے تو انکو دے دیں ذرا
شمشاد لائبریرین اکتوبر 29، 2012 #473 کس کام کے لیے محنت نہیں کرنا پڑتی، اگر کوئی ایسا کام ہے تو مجھے بھی بتائیں۔
سیماب محفلین اکتوبر 29، 2012 #478 میں سوچ رہی ہوں یہ کھو کھر جی کی رفطار کو کیا ہو گیا کافی کم ہو گئی ہے
سیماب محفلین اکتوبر 29، 2012 #480 کھوکھر نے کہا: میں ساتھ ساتھ کچھ کام کررہا ہوں اس لیے تھوڑا سلو ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ افففففففففففففف چھٹی والے دن بھی کام کچھ تو سدھر جاو
کھوکھر نے کہا: میں ساتھ ساتھ کچھ کام کررہا ہوں اس لیے تھوڑا سلو ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ افففففففففففففف چھٹی والے دن بھی کام کچھ تو سدھر جاو