میری مانو تو سوچنا ہی چھوڑ دو۔ جو ہونا ہے وہ تو ہونا ہی ہے، پھر سوچ سوچ کر دماغ خراب کرنے کا کیا فائدہ؟
اتنا مت سوچیںآج کل سوچنا پڑھ رہا ہے جو نہیں سوچنا چاہتی
جی میں یہ سوچ رہاتھا۔آپ کی اوتاروالاشاہین آپ کوکہاں سےدستیاب ہوا؟؟؟؟؟؟بتانے کا نہیں ہے کیا؟
گوگل آنٹی زندہ بادجی میں یہ سوچ رہاتھا۔آپ کی اوتاروالاشاہین آپ کوکہاں سےدستیاب ہوا؟؟؟؟؟؟
اتنا مت سوچیں
چلیں آپ دونوں نے کہا ہے تو سوچنا چھوڑ دیا ابسوچ سوچ کر بھی وہی ہونا ہے جو بغیر سوچے ہونا ہے تو پھر سوچنے کا فائدہ؟
جی ناسوچو تو کوئی ٹنشن نہیں ہوتی پر کسی ٹنشن کا حل بھی نہیں ہوتا نایہ ہوئی ناں بات۔ امید ہے اس سے خاصا فائدہ ہوا ہو گا۔
اس کا حل یہ ہے تھوڑا بہت اس بارے میں سوچنا شروع کردیں ابجی ناسوچو تو کوئی ٹنشن نہیں ہوتی پر کسی ٹنشن کا حل بھی نہیں ہوتا نا
بہت اچھا سوچا ہے جلدی سے کوئی اچھی سے ڈی پی لگائیںفی حال فیس بک ڈسپلے چینج کرنے کا سوچا تھا