میرا تو نہیں پر لگتا ہے احمد جی خرچ کر کے ہی دم لیں گےاتنا نہ سوچا کرو۔ ایسا نہ تمہارا ننھا مُنا سا دماغ کہیں وقت سے پہلے ہی خرچ نہ ہو جائے۔
آپ کو نہیں پتا تھا کیا کب کی ہوگئی ہے اُن کی شادی ایک مہنہ ہو نے کو ہےاحمد بھائی تو بہت دنوں سے آ ہی نہیں رہے۔ مجھے لگتا ہے ان کی بھی شادی ہو گئی ہے۔
آپ نا ہر بار کچھ نا کچھ سمجھ تے ہی رہتے ہیں اس بار کیا سمجھ رہے تھے یہ بھی بتا دیںآہا، تم زندہ ہو۔ میں تو کچھ اور ہی سمجھ رہا تھا۔
سوچ رہی ہوں اُس کے باد آپ کا کیا ہو گامیں سوچ رہی ہوں کہ میں اب سُدھر جاؤں
نہیں جی میں تو نہیں سیماب جی چلی گئی ہےمیں تو یہ سمجھا تھا کہ تم بھی پیا دیس سدھار گئی ہو، اب واپسی مشکل ہے۔