سیماب
محفلین
ابھی تو وقت ہےاب تو میں بھی سوچ رہا ہوں سو ہی جاؤں
ابھی تو وقت ہےاب تو میں بھی سوچ رہا ہوں سو ہی جاؤں
سر میں کچھ نہ کچھ تو ہونا ہی چاہیے، اب جب کہ سر اندر سے خالی ہے تو درد ہی سہی۔سوچ رہی ہوں میرے سر میں اتنا در کیوں ہو رہا ہے
سوچ رہی ہو آپ میرے سر کو خالی کیسے کھے سکتے ہیںسر میں کچھ نہ کچھ تو ہونا ہی چاہیے، اب جب کہ سر اندر سے خالی ہے تو درد ہی سہی۔
پر آپ کو وہ جگہہ بتانی ہے جہان سب ہم سے بات کرئیںمیری طرف سے پوری اجازت ہے۔ جہاں جی چاہے جائیں۔
کیونکہ سونے کا وقت جو ہو رہا ہے۔سوچ رہی ہوں یہان نیند کی باتیں کیوں ہو ہی ہے
نئی بات کیا ہے ہمشہ ہی سونے کی سوچتے ہوانہیں باتوں کی وجہ سے مجھے نیند آنی شروع ہوگئی ہے