میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

شمشاد

لائبریرین
پہلے سر کو دیکھنا ہو گا کہ کتنا مضبوط ہے؟ اسی کی مناسبت سے اسلحہ تجویز کیا جا سکتا ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اب یہ کیسے معلوم ہو، ویسے شمشاد بھائی جن سروں میں نفرت بھری ہو گی وہ کتنے مضبوط ہوتے ہوں گے؟ زیادہ یا کم :happy:
 
Top