شمشاد
لائبریرین
مثال مشہور ہے کہ پوتڑوں کے بگڑے کب سدھرتے ہیں۔میں سوچ رہی ہوں کہ میں اب سُدھر جاؤں
مثال مشہور ہے کہ پوتڑوں کے بگڑے کب سدھرتے ہیں۔میں سوچ رہی ہوں کہ میں اب سُدھر جاؤں
وہ تو مجھے بھی معلوم ہے۔ اس کی شادی میرے ہی شادی دفتر کے توسط سے تو طے ہوئی تھی۔نہیں جی میں تو نہیں سیماب جی چلی گئی ہے
اس کے بعد وہی ہو گا جو منظور خدا ہو گا۔سوچ رہی ہوں اُس کے باد آپ کا کیا ہو گا
ہان جی کب کی آپ کو بھی پتا ہے کہے رہے تھے اور لڑئے میں نہیں دیکھا کیا پوچھ بھی رہے تھے وہ آپ سےاحمد بھائی تو بہت دنوں سے آ ہی نہیں رہے۔ مجھے لگتا ہے ان کی بھی شادی ہو گئی ہے۔
نہیں جی میں تو نہیں گئی ویسے آپ نے یہ کام اچھا نہیں کیاوہ تو مجھے بھی معلوم ہے۔ اس کی شادی میرے ہی شادی دفتر کے توسط سے تو طے ہوئی تھی۔
لیکن میں سمجھ رہا تھا کہ تم بھی شاید ساتھ ہی چلی گئی ہو۔
اچھا تو کہا تک پوہچی آپاسی لئیے تو صرف سوچ رہی ہوں
میں تو کہیں بھی نہیں جا رہی تو پہنچوں گی کہاں بھلا ؟اچھا تو کہا تک پوہچی آپ
سیماب سیس کی شادی کراکر یہاں سے بھگا نے کاکون سا کام اچھا نہیں کیا؟
اچھا تو کیا کر تی ہو آپمیں تو کہیں بھی نہیں جا رہی تو پہنچوں گی کہاں بھلا ؟
تو وہ اپنے سسرال سے محفل میں آ جائے ناں۔ میں نے یہاں آنے پر تو کوئی پابندی نہیں لگائی۔سیماب سیس کی شادی کراکر یہاں سے بھگا نے کا
یہ تو ہے پھر بھیتو وہ اپنے سسرال سے محفل میں آ جائے ناں۔ میں نے یہاں آنے پر تو کوئی پابندی نہیں لگائی۔
چلو پھر اب یہ تمہاری ذمہ داری ہے کہ اس کو پیغام دو۔یہ تو ہے پھر بھی
میں نے تو دے دیاچلو پھر اب یہ تمہاری ذمہ داری ہے کہ اس کو پیغام دو۔
او ہو تو سسرال والے اتنے سخت ہیں۔ملنا ہے جی وہاں سے نہیں آپائیں گے مجھے پتا ہے گھر آئیں گی تب ہی آپائیں گی وہ
نہیں جی بہت اچھے ہیں پر وہاں نیٹ نہیں ہے موبیل پر آتی ہے پر فورم پر نہیں آپا ئیں گی موبیلسےاو ہو تو سسرال والے اتنے سخت ہیں۔