میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

سیما علی

لائبریرین
WY0Lxfz.jpg
میری تو رگوں میں بھی خون کی بجائے چائے دوڑتی ہے۔
ہم دونوں بہن بھائی ٹی پازیٹو ہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میری تو رگوں میں بھی خون کی بجائے چائے دوڑتی ہے۔
میں سوچ رہی ہوں کہ میرے جیسے اور بھی ہیں ۔مگر ساتھ ایک مسئلہ بھی ہے کہ اللہ نہ کرے کہ اگر کبھی مجھے خون کی ضرورت پڑی تو خون دیا جائے گا یا چائے کے انجکشن لگیں گے
 
سید عاطف علی

بس روانہ چائے کی پیالیوں کے وظیفے کی پابندی کرتے رہو تو اس کی نسبت ہی نہیں آئے گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں سوچ رہی ہوں کہ میرے جیسے اور بھی ہیں ۔مگر ساتھ ایک مسئلہ بھی ہے کہ اللہ نہ کرے کہ اگر کبھی مجھے خون کی ضرورت پڑی تو خون دیا جائے گا یا چائے کے انجکشن لگیں گے
چائے کے انجکشن لگوانا زیادہ فائدہ ہو گا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں سوچ رہی ہوں کہ کوئی ایسا چائے کا شوقین مل جائے جو ہم سے چائے چھڑوا ہی دے۔۔ بہت ٹائم لگتا ہے جب برتن خود ہی دھونے پڑیں۔
 
گُلِ یاسمیں صاحبہ اپنا تعارف تو دیں، تاکہ دیگر اراکین اردو محفل آپ سے متعارف ہو سکیں۔

یہ رہا تعارف کا زمرہ
 
Top