شمشاد
لائبریرین
ایسا نہ کہیں۔ محفل سے رابطہ ضرور رکھیں، بھلے ہی کبھی کبھار ہی سہی۔میں سوچ رھی ھوں کہ میں اب محفل پہ نہیں آوں گی لیکن مس کروں گی
ایسا نہ کہیں۔ محفل سے رابطہ ضرور رکھیں، بھلے ہی کبھی کبھار ہی سہی۔میں سوچ رھی ھوں کہ میں اب محفل پہ نہیں آوں گی لیکن مس کروں گی
نہ آنا لیکن پڑھائی دل لگا کے کرنامیں سوچ رھی ھوں کہ میں اب محفل پہ نہیں آوں گی لیکن مس کروں گی
مجھے تم سے یہی امید تھی اچھا خوش رہو!لاريب اخلاص میں آپ سے خفا ھوں
خوش آمدید خوش آمدیدنہ آنا لیکن پڑھائی دل لگا کے کرنا
لاریب کیسی ہیں آپ ؟؟؟؟؟؟؟مجھے تم سے یہی امید تھی اچھا خوش رہو!
محبت ہے آپ کی!خوش آمدید خوش آمدید
محنت کا صلہ بھی تو ملے گا ناں۔بہت اچھی بات ہے تھوڑی محنت لگے گی ۔
میں سوچ رہا ہوں کہ جانور اور سبزی کے بارے میںکیا۔۔۔ اب بتائیں گے بھی ۔۔ یا سوچ میں ہی بتا چکے
ہاں وہ تو اندازہ ہو رہا ہے کہ آپ اپنی سوچ سے ہی نیا نیا کچھ ایجاد کر رہے ہیں وہاں ۔۔۔میں سوچ رہا ہوں کہ جانور اور سبزی کے بارے میں
میں کم کم سوچتا ہوں سنا ہے زیادہ سوچنے سے بال سفید ہوجاتے ہیںہاں وہ تو اندازہ ہو رہا ہے کہ آپ اپنی سوچ سے ہی نیا نیا کچھ ایجاد کر رہے ہیں وہاں ۔۔۔
تو سوچ بچار کے کام سے باز رہیں اور یہ کام بھی آنے والی نیک بخت کے ذمے لگا دیجیے گا ۔میں کم کم سوچتا ہوں سنا ہے زیادہ سوچنے سے بال سفید ہوجاتے ہیں
بالکل غلط سنا ہے ۔۔۔ ہم نے تو سوچنے والا کام کبھی کیا ہی نہیں ۔۔۔ مگر بال پھر بھی سفید ہو گئے ہیںمیں کم کم سوچتا ہوں سنا ہے زیادہ سوچنے سے بال سفید ہوجاتے ہیں
یہ تو بہت گریس فل ہونے کی نشانی ہےبالکل غلط سنا ہے ۔۔۔ ہم نے تو سوچنے والا کام کبھی کیا ہی نہیں ۔۔۔ مگر بال پھر بھی سفید ہو گئے ہیں
آپ کا حسن ظن ہے محض آپا ... ورنہ کیا گریس اور کیا ڈسگریس .... اللہ کا کرم ہے بسیہ تو بہت گریس فل ہونے کی نشانی ہے