گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہم سوچ رہے ہیں کہ آج تو نہیں لیکن کل ضرور باقی کے پیاز بھی بو دیں ۔
بٹیا طبعیت صحیح ہونے دیں۔۔۔۔ہم سوچ رہے ہیں کہ آج تو نہیں لیکن کل ضرور باقی کے پیاز بھی بو دیں ۔
ہم سوچ رہے ہیں کہ طبیعت صحیح ہونے کا انتظار ہی کرتے ہیں ابھی۔بٹیا طبعیت صحیح ہونے دیں۔۔۔۔
آ گئیلاريب اخلاص جلدی آئیے
خوب!معلوم نہیں کون سی بستی کے مکیں تھے
کچھ لوگ مری سوچ سے بھی بڑھ کے حسیں تھے
میں سوچ رھی ھوں تم آگئ ہو تو دل کو خوش ھونا چاہیے
اللّہ آپکو جلدی سے صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائےہم سوچ رہے ہیں کہ طبیعت صحیح ہونے کا انتظار ہی کرتے ہیں ابھی۔
خوش رہو!میں سوچ رھی ھوں تم آگئ ہو تو دل کو خوش ھونا چاہیے
یو بھیخوش رہو!
امین امین یو نو یہاں بھی موسم دلکش ھےمیں سوچ رہی ہوں موسم جو ابھی ٹھنڈی ٹھنڈی تیز ہواؤں کے ساتھ بوندا باندی لایا ہے ان لمحوں کی عمر بڑھ جائے۔
عقل کے خلاف نہ جاؤ لڑکی۔میں نے سوچنا چھوڑ دیا ھے
ہاہاہا کیسےعقل کے خلاف نہ جاؤ لڑکی۔
عقل ہے تو سوچیں بہت, نہیں ہے تو موجیں۔ہاہاہا کیسے
o ہاہاہا موجاں ای موجاں میں سوچ کے دباؤ میں نہیں آنا چاہتیعقل ہے تو سوچیں بہت, نہیں ہے تو موجیں۔