گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہمیں تو مزہ آیا تھا سُن کر۔۔۔ بھائی نے جلدی سے فون بند کرنے کی کی تو سو فیصد سمع خراشی کا سبب ہی بنی ہو گی نا۔
روزہ نہیں رکھا؟پہلے ناشتہ کیا جائے یا رننگ
یہاں ابھی شعبان چل رہاروزہ نہیں رکھا؟
میں Curiosity یا Perseverance تو نہیںمریخ پہ رہتے ہیں کیا؟
معلوم ہے نا کہ ہمیں سر پہ چوٹ لگی ہے۔۔۔ پھر بھی جلیبی جیسے جواب۔میں Curiosity یا Perseverance تو نہیں
آپ کو ابھی تک جلیبی کھانے کو نہیں ملی؟معلوم ہے نا کہ ہمیں سر پہ چوٹ لگی ہے۔۔۔ پھر بھی جلیبی جیسے جواب۔
نہیں۔ کوئی ایسا مہربان ہاتھ ہی نہیں آیا۔آپ کو ابھی تک جلیبی کھانے کو نہیں ملی؟
میں واپس آچکی ہوں تم بھی اجاونہ آنا لیکن پڑھائی دل لگا کے کرنا