سیماب
محفلین
انشاءاللہ سوچ تو رہی ہوں دیکھیں کب موڈ بنتا ہےجلدی سے شروع کریں
انشاءاللہ سوچ تو رہی ہوں دیکھیں کب موڈ بنتا ہےجلدی سے شروع کریں
ہاں جی آپ کو پتا ہے نا موڈ بن جائے تو منٹون میں بنا لوں گیہاہاہا پھر بن گیا نیا دھاگہ
کسی دن وقت ملے گا تو بنا دوں گیتو موڈ بنائیں نا
ہاں آج کل سسٹم اور نیٹ کم یوز کر رہی ہوں شام کو ہی آتی ہوںاچھاتو آپ کو وقت نہیں ملتا
ابھی تو آئی ہوں آپ مجھے یہاں سے بھگانا چاہتے ہیںسو جائیں اور سیماب تم بھی جا کر سو جاؤ۔
یہ بات انہوں نے کل کہی تھیابھی تو آئی ہوں آپ مجھے یہاں سے بھگانا چاہتے ہیں
ابتدائے "سردی" ہے،روتا ہے کیامیں سوچ رہا ہوں ابھی ٹھنڈ شروع ہوئی ہے تو گیس کا پریشر کم ہوگیا ہے آگے کیا ہوگا
جو بھی ہو مجھے تو بگا ہی رہے تھےیہ بات انہوں نے کل کہی تھی
وہی جو پچھلے سال کیا تھامیں سوچ رہا ہوں ابھی ٹھنڈ شروع ہوئی ہے تو گیس کا پریشر کم ہوگیا ہے آگے کیا ہوگا