لگتا ہے آپ مجھے روزہ رکھوا کر ہی چھوڑئین گےبلکل پوری کریں گے۔۔ البتہ آپ کو یہ ثابت کرنا پڑے گا کہ آپ کی سوچ کا روزہ ہے۔
جی نہیں ! یہ اجباری نہیں بلکہ اختیاری ہے۔لگتا ہے آپ مجھے روزہ رکھوا کر ہی چھوڑئین گے
آج اس پر اختیار نہیںجی نہیں ! یہ اجباری نہیں بلکہ اختیاری ہے۔
خیر سے یہ ان کی بھی سمجھ میں نہیں آتا۔ ایسی ہی اُلٹی سیدھی حرکتوں کی وجہ سے ہی تو بدنام ہیں۔خیال تو میرا بھی یہی ہے لیکن سمجھ نہیں آتی ایسے فیصلے کیوں کرتے ہیں
سوچ رہی ہوں وہ دن کب آئے گاجس دن تم نے تھانے کا چکر لگایا تمہیں بھی ٹھیک کر دوں گا۔
اب یہ کونسی تبسم یہاں آگئیاس لیے کہ آج تبسم جو چار دن بعد آئی ہے۔
جب آپ کچھ سوچ نہ رہے ہوں( خالی الذہن ہوں) تو اسے سوچ کا روزہ کہنے میں کیا حرج ہےمحترم ! البتہ اس کا دورانیہ آپ کی مرضی پر منحصر ہے۔ہیں؟ یہ سوچ کا روزہ کیسے رکھا جاتا ہے؟