اب یہ کون ہے جی جو مجھے ابھی تک نظر نہیں آئیںہے ایک محبوب نگر کی رہنے والی تبسم۔
آپ اتنا نا سوچیں جی مجھے کسی نے کہا جی یہاں کوئی مس کر رہے ہیں اس لئے آگی جیمیں سوچ رہا ہوں آج تبسم جی کہاں سے راستہ بھول آئی ہیں
کیونکہ ان کے پاس سوچنے والی ایک چیز ہے جو کہ تمہارے پاس نہیں ہے۔سوچ رہی ہوں یہاں پر سب سوچ تے کیوں ہیں
اچھا جی پر اُس کا کیا فایدہ ہےکیونکہ ان کے پاس سوچنے والی ایک چیز ہے جو کہ تمہارے پاس نہیں ہے۔
میں سوچ رہی ہوں آپ کو ایسا کیوں لگتا ہے جیمیں سوچ رہا ہوں آپ اتنی چھٹیاں کیوں کرتی ہیں