میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

شمشاد

لائبریرین
بالکل بند کر دی تھی۔ بہت عرصہ بند رہی۔ لیکن پھر سے شروع کر دی ہے۔ لیکن میں فیس بک پر بہت ہی کم جاتا ہوں۔
 

ظفری

لائبریرین
بلکل شمشاد بھائی ... بقول پیر یوسفی کہ .... " مرزا کہتے ہیں کہ سچ بول کر ذلیل و خوار ہونے کی بہ نسبت جھوٹ بول کر ذلیل و خوار ہونا بہتر ہے۔آدمی کو کم از کم صبر تو آجاتا ہے کہ کس بات کی سزا مل رہی ہے۔ "
یہاں جھوٹ کی جگہ " بغیر سوچے " کا اطلاق کریں . :)
 

شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے تمہارے گروپ میں زیادہ گپ شپ ہو۔ میں تو بس چند منٹ کے لیے جاتا ہوں۔ کوئی چیز پڑھنے والی مل جائے تو پڑھ لی اور بس۔
 

کھوکھر

محفلین
نہیں، وہاں پر میرا کوئی اوتار نہیں ہے۔

احمد بھائی میں بہت کم فیس بک پر جاتا ہوں اور میں تو کسی بھی گروپ میں شامل نہیں ہوں۔
پھر مجھے غلط فہمی ہوئی ہے کیونکہ اُس آئیڈی پر تو بچہ کا اوتار لگا ہوا ہے اور گروپ میں ہی دیکھا تھا
 

تبسم

محفلین

شمشاد

لائبریرین
اچھا چلو اب دونوں اچھی بچیوں کی طرح اپنی اپنی فیس بک کی آئی ڈی مجھے دے دو۔
 
Top