سیماب
محفلین
نہیں، وہاں پر میرا کوئی اوتار نہیں ہے۔
نہیں، وہاں پر میرا کوئی اوتار نہیں ہے۔
سوچ رہی ہوں اب کیسے دھونڈوںاس میں بھلا سوچنے کی کیا بات ہے؟
شاک کہنا ٹھیک نہیں ہو گا سیماب جی کنفوز کہیں جیمیں ایڈی تو دوں گی پر آپ ایڈی نیم سون کر شاک مت ہو جانا
چھوڑیں ظفری بھائی سوچ کر بھی وہی کچھ ہونا ہے جو بغیر سوچے سمجھے ہونا ہے، پھر سوچنے کا کیا فائدہ۔میں سوچ رہا ہوں کہ کیا سوچوں .....
اچھا جی پر کیوں کم جاتے ہیں بھائی ہم تو روز جاتے ہیں وہاںبالکل بند کر دی تھی۔ بہت عرصہ بند رہی۔ لیکن پھر سے شروع کر دی ہے۔ لیکن میں فیس بک پر بہت ہی کم جاتا ہوں۔
نہیں، وہاں پر میرا کوئی اوتار نہیں ہے۔
پھر مجھے غلط فہمی ہوئی ہے کیونکہ اُس آئیڈی پر تو بچہ کا اوتار لگا ہوا ہے اور گروپ میں ہی دیکھا تھااحمد بھائی میں بہت کم فیس بک پر جاتا ہوں اور میں تو کسی بھی گروپ میں شامل نہیں ہوں۔
آپ اتنی خوش کیوں ہو رہی ہیںشاک کہنا ٹھیک نہیں ہو گا سیماب جی کنفوز کہیں جی
مطلب آپ وہی ہیں جو احمد جی کہ رہے ہیںمیرے اوتار میں بچے کی ہی فوٹو ہے۔
بالکل وہی ہوں گا۔
اب مجھے لگتا ہےشمشاد بھائی کی آئی ڈی کو لے کر سوچنے کی باری ہماری نہیں ان کی ہے ہم سب کو کنفیوز کر رہے ہیں آپ سوچ کر بتائی وہی ہے کے نہیںمیرے اوتار میں بچے کی ہی فوٹو ہے۔
مجھے تو ہنسی ہی آئے گی نا کئی بار لوگوں کو کنفیوز ہو تے جو دیکھا ہے میں نےآپ اتنی خوش کیوں ہو رہی ہیں