تبسم
محفلین
فیس بک کی آئی ڈی آپ کو دے دیں گی تو ہم کونسی آئی ڈی استعمال کرئیں گیاچھا چلو اب دونوں اچھی بچیوں کی طرح اپنی اپنی فیس بک کی آئی ڈی مجھے دے دو۔
فیس بک کی آئی ڈی آپ کو دے دیں گی تو ہم کونسی آئی ڈی استعمال کرئیں گیاچھا چلو اب دونوں اچھی بچیوں کی طرح اپنی اپنی فیس بک کی آئی ڈی مجھے دے دو۔
جی بھی پتا چل گیا سوچ رہی ہوں کے رکویسٹ بیج ہی دوںآپ کو ابھی تک نہیں پتہ ؟
کیوں ایسا کیا ہوگامیں سوچ رہاہوں عیدمناؤں یا اپنی قسمت پہ ماتم۔ کاش میں بھی رمضان الکریم کااحترام کرپاتا۔
سیماب جی۔ آپ رمضان کیسے گزارے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟جی بھی پتا چل گیا سوچ رہی ہوں کے رکویسٹ بیج ہی دوں
کیوں ایسا کیا ہوگا
الحمد اللہ ست اچھا جا رہا ہے ۔پر آپ نے جواب نہیں دیا میرے سوال کاسیماب جی۔ آپ رمضان کیسے گزارے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
رمضان میں بہت ساری عبادت کی جاتی ہیںکیا جواب چاہیے تھاآپ کو؟؟؟ کیانماز اور روزہ کی پابندی ہی کامطلب رمضان ہی ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیوں جی ایسا کیا ہو گیا؟میں سوچ رہاہوں عیدمناؤں یا اپنی قسمت پہ ماتم۔ کاش میں بھی رمضان الکریم کااحترام کرپاتا۔
رمضان میں بہت ساری عبادت کی جاتی ہیں
جی محترمین رمضان کے ادب واحترام مکمل نہیں کرپائے۔بس آپ دعا کیجئے۔خدائے رب العزت ہماری زندگیوں میں بار بار رمضان سے عنایت فرمائے،کیوں جی ایسا کیا ہو گیا؟
اللہ ہر کیسی کو رمضان کی رحمتوں سے فیض یاب ہونے تو توفیق دیں آمینجی محترمین رمضان کے ادب واحترام مکمل نہیں کرپائے۔بس آپ دعا کیجئے۔خدائے رب العزت ہماری زندگیوں میں بار بار رمضان سے عنایت فرمائے،
اب میں سوچ رہاہوں کہ سیماب جی کے یہاں آج افطارمیں چلا جاؤں۔ اور سحری میں مدیراعلیٰ کے یہاں ۔ کیا کیا لوازمات ہوں گے سیماب جی اورمدیراعلیٰ کی جانب سے خادم اعلیٰ کے لئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چھٹی کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے جناب۔ میں ہی آپ کے یہاں آنے کاپروگرام کینسل کیے دیتاہوں۔سوچ رہا ہوں کچھ دن محفل سے چھٹی کر لوں۔
معذرت چاہوں گا۔ میں پراٹھوں پہ روزہ رکھ لوں تو تراویح میں قرآن کریم نہیں پڑھ پاؤنگا۔ کسی نفلی روزہ کے لئے دعوت ِ سحر باقی رکھتے ہیں۔اللھم بارک علینا فی العلمنا والعملنا ولطعامنا والبیتنا۔فی کل خیرالامورمیں تو خود افطاری کی دعوت میں جا رہا ہوں۔
سحری میں ہمارے ہاں زیادہ تر پراٹھا اور دہی اور لسی ہوتی ہے۔ بسم اللہ، شوق سے شرکت فرمائیں۔
پتہ بتادیجئے بندہ حاضرہوجائے گااللہ ہر کیسی کو رمضان کی رحمتوں سے فیض یاب ہونے تو توفیق دیں آمین
جی آجائیں آپ جو کھائین گے وہی بنا لیں گے