میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

سیماب

محفلین
آپ کو ابھی تک نہیں پتہ ؟
جی بھی پتا چل گیا سوچ رہی ہوں کے رکویسٹ بیج ہی دوں
میں سوچ رہاہوں عیدمناؤں یا اپنی قسمت پہ ماتم۔ کاش میں بھی رمضان الکریم کااحترام کرپاتا۔
کیوں ایسا کیا ہوگا
 
رمضان میں بہت ساری عبادت کی جاتی ہیں
کیوں جی ایسا کیا ہو گیا؟
جی محترمین رمضان کے ادب واحترام مکمل نہیں کرپائے۔بس آپ دعا کیجئے۔خدائے رب العزت ہماری زندگیوں میں بار بار رمضان سے عنایت فرمائے،
اب میں سوچ رہاہوں کہ سیماب جی کے یہاں آج افطارمیں چلا جاؤں۔ اور سحری میں مدیراعلیٰ کے یہاں ۔ کیا کیا لوازمات ہوں گے سیماب جی اورمدیراعلیٰ کی جانب سے خادم اعلیٰ کے لئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
میں تو خود افطاری کی دعوت میں جا رہا ہوں۔

سحری میں ہمارے ہاں زیادہ تر پراٹھا اور دہی اور لسی ہوتی ہے۔ بسم اللہ، شوق سے شرکت فرمائیں۔
 
اللہ ہر کیسی کو رمضان کی رحمتوں سے فیض یاب ہونے تو توفیق دیں آمین
جی آجائیں آپ جو کھائین گے وہی بنا لیں گے
 
میں تو خود افطاری کی دعوت میں جا رہا ہوں۔

سحری میں ہمارے ہاں زیادہ تر پراٹھا اور دہی اور لسی ہوتی ہے۔ بسم اللہ، شوق سے شرکت فرمائیں۔
معذرت چاہوں گا۔ میں پراٹھوں پہ روزہ رکھ لوں تو تراویح میں قرآن کریم نہیں پڑھ پاؤنگا۔ کسی نفلی روزہ کے لئے دعوت ِ سحر باقی رکھتے ہیں۔اللھم بارک علینا فی العلمنا والعملنا ولطعامنا والبیتنا۔فی کل خیرالامور
 
Top