حاتم راجپوت
لائبریرین
میں سوچ رہا تھا کہ میں روزوں میں موٹا کیوں ہو رہا ہوں۔۔
بغیر سحری روزہ رہاکیجئےمیں سوچ رہا تھا کہ میں روزوں میں موٹا کیوں ہو رہا ہوں۔۔
جبکہ میرا خیال ہے کہ افطار میں ایک دو کھجور اور پانی لوں اور رات کا کھانا بالکل چھوڑ دوں، کیونکہ سحری تو افطار تک تحلیل ہو جاتی ہے،لیکن افطاری اور رات کے کھانے کے بعد کوئی محنت کا کام تو کرنا نہیں ہوتا۔۔۔اکثر سونا ہی ہوتا ہے۔۔بغیر سحری روزہ رہاکیجئے
میں سوچ رہی ہوں آپ کے یہاں ابھی تک آم ہےمیں سوچ رہا ہوں آم کھاؤں یا ملک شیک پی لوں
ایسا کیا ہو گیا جو آپ رمضان الکریم کااحترام نہیں کر پا رہے ہیںمیں سوچ رہاہوں عیدمناؤں یا اپنی قسمت پہ ماتم۔ کاش میں بھی رمضان الکریم کااحترام کرپاتا۔
محترمہ کرتورہے ہیں۔ بحیثیت انسان کہیں نہ کہیں کچھ توخامی رہ جاتی ہےایسا کیا ہو گیا جو آپ رمضان الکریم کااحترام نہیں کر پا رہے ہیں
ہمارے یہاں بھی ابھی تک آم مل رہےہیں لیکن اب مہنگے ہو گئے ہیں۔میں سوچ رہی ہوں آپ کے یہاں ابھی تک آم ہے
ارے واہ۔۔۔ میں بھی تو یہی سوچ رہا تھا۔۔میں سوچ رہی ہوں یہاں کوئی کیوں نہیں آتا
شکریہ۔۔۔او اچھا آپ نئے ہیں یہاں پھر تو ویلکم
جی ہاں پاک میں سیالکوٹ سے تعلق ہے۔تو آپ بھی پاک سے ہو
”کھسک“ تو شاید جاؤں لیکن اس لڑی میں ضرور آتا رہوں گا۔۔میں سوچ رہا ہوں کہ حاتم اس لڑی میں آئے ہیں تو اب آتے رہیں۔ ایسا نہ ہو کہ کھسک جائیں۔