میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

حاتم راجپوت

لائبریرین
بغیر سحری روزہ رہاکیجئے
جبکہ میرا خیال ہے کہ افطار میں ایک دو کھجور اور پانی لوں اور رات کا کھانا بالکل چھوڑ دوں، کیونکہ سحری تو افطار تک تحلیل ہو جاتی ہے،لیکن افطاری اور رات کے کھانے کے بعد کوئی محنت کا کام تو کرنا نہیں ہوتا۔۔۔اکثر سونا ہی ہوتا ہے۔۔
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
ایسی بھی کوئی بات نہیں۔۔۔پیج کے اوپر میری سابقہ پوسٹس موجود ہیں۔۔۔
آپ نے تو بغیر پڑھے الزام لگا دیا :(
 
Top