میں سوچ رہا ہوں سیماب جی کہاں رہ گئیں
میں تو ادھر آتا ہی رہتا ہوں۔ البتہ غالب کی بھتیجی کے متعلق کہا جا سکتا ہے۔میں سوچ رہاہوں شمشاد بھائی اورجیہ جی ادھر کیوں نہیں آتے
کہیں جانے کی ضرورت نہیں۔ آرام سے گھر بیٹھو اور محفل میں موجود رہو۔ پہلے ہی کتنے دنوں بعد آئی ہو۔سوچ رہی ہوں آج اتنے خوبصورت موسم میں کہاں جایا جائے
یوم پیدائش والا گلاس نہیں۔ وہ ٹی-میٹ ہے۔ پہلے سے کہیں پڑا ہوا تھا۔ کڑک چائے کا گلاس اسی پر رکھ دیا۔شمشادبھائی شکریہ آپکا۔ لیکن یہ یوم پیدائش والا گلاس کیوں؟