شمشاد
لائبریرین
بتایا تو تھا کہ بڑی عید آنے تک صبر کر لو۔سوچ رہی ہوں کہ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوبارہ کیسے حاصل کروں
بتایا تو تھا کہ بڑی عید آنے تک صبر کر لو۔سوچ رہی ہوں کہ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوبارہ کیسے حاصل کروں
کہیں جانے کی ضرورت نہیں۔ آرام سے گھر بیٹھو اور محفل میں موجود رہو۔ پہلے ہی کتنے دنوں بعد آئی ہو۔
شمشاد بھائی کے کڑک چائے والا نسخہ آزمایئےسوچ رہی ہوں کہ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوبارہ کیسے حاصل کروں
کراس شاہ کو۔ ویسے ان کی سالگرہ بھی ہےمیں سوچ رہی ہوں آج کراس کسے دوں
سوری بھئی اپنے اپکو کراس نہی دے سکتی نااااااااااااکراس شاہ کو۔ ویسے ان کی سالگرہ بھی ہے
جانا ہی ہے تو شام کو مینار پاکستان کا چکر لگا آنا۔جانے والا تو حال بھی نہیں شہر ڈوبا ہوا ھے !!!
احمد بھائی وہ اس لیے کہ ایک تو ہمارے ہاں کوئی قانون اصول نہیں ہے دوسرا پیسہ کمانے کے چکر میں ہر کوئی اپنی من مانی کرتا ہے۔میں سوچ رہا ہوں سب ممالک کا جھنڈا ایک جیسا ہوتا ہے صرف ہمارا رنگ برنگا کسی کا چاند بڑا کسی کو سفید رنگ زیادہ بغیر تربیب کے کیوں بازار سے ملتا ہے
ہی ہی ہاہااحمد بھائی وہ اس لیے کہ ایک تو ہمارے ہاں کوئی قانون اصول نہیں ہے دوسرا پیسہ کمانے کے چکر میں ہر کوئی اپنی من مانی کرتا ہے۔