میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

جیہ

لائبریرین
میں تو آپ کے نوزائیدہ بیٹے کی بات کر رہی ہوں۔ اب اس میں منکر ہونے کی کیا بات ہے۔ مٹھائی تھوڑی مانگ رہے ہیں÷
 

منصور مکرم

محفلین
ہم م م م م۔ ایڈوانس میں بچے کی نشارت ۔۔۔۔۔

چلو یوں ہی سہی ۔۔۔۔۔۔۔۔

وہ تم لوگوں کی زبان میں کیا کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔دل بہلانے کو خیال اچھا ہے۔

مٹھائی مانگ بھی لیں تو میں نے کونسی دینی ہے۔۔۔۔بچے کیلئے سوٹ نہیں لائے اور بات مٹھائی تک پہنچ گئی۔
 

جیہ

لائبریرین
دیکھیں آپ بتانا نہیں چاہتے تو ٹھیک ہے:(


غالب نے یوں کہا تھا

دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
 

منصور مکرم

محفلین
ویسے مجھے تو حیرانی ہوتی ہے کہ لوگ تین تین سوشل نیٹ ورکس میں کیسے اپنے اکاونٹ کو روزانہ ہینڈل کرتے ہیں۔
 
Top