محمد علم اللہ
محفلین
میں "رہا "کی بات کر رہا تھا "رہی"کی تھوڑے۔لیکن بس تو شائد چل ''رہی'' ہے
میں "رہا "کی بات کر رہا تھا "رہی"کی تھوڑے۔لیکن بس تو شائد چل ''رہی'' ہے
رہا اور رہی گاڑی کے دو پہیوں جیسے ہیں۔میں "رہا "کی بات کر رہا تھا "رہی"کی تھوڑے۔
میں تھوڑی سی گوگل پلس گردی کر رہا تھا۔حضرتکہاں گئے منصور بھائی؟؟
ہاں اب یہ سوچ رہاہوں کہ شایدمنصوربھائی نے تنقیدکرنے میں پی ایچ ڈی کی ہوگیرہا اور رہی گاڑی کے دو پہیوں جیسے ہیں۔
جی جی پتا ہے آپ کیا سوچ رہے ہوں میں بتادوں کیا سوچ رہے تھے آپکون سو رہا ہے میں تو یہ سوچ رہاہوں اب
جب آپ یہاں موجود تو تھے تب ہی آئی تھیمیں یہ سوچ رہا ہوں کہ یہ سیماب آئی کب اور گئی کب۔