عائشہ عزیز
لائبریرین
سب سے کٹی ہوگئی
وہاں ایک میٹنگ چل رہی ہے اور سب کی مشترکہ سعود بھائی سے بات بھی ہو رہی ہے۔ میں نے بھی ابھی فون کیا تھا۔
یہاں تو محفل لگی ہوئی ہے اور تم کُٹی کر رہی ہو۔سب سے کٹی ہوگئی
میں سوچ رہا ہوں کہ تمھیں یہاں بلاؤں ۔۔ لو عمل بھی کردیا ۔۔غزل آجاؤ جلدی سی
غزل ناز غزل
آگئی جناب۔۔۔
اب اور کیا سوچ رہے ہو؟
اب سوچ رہا ہوں کہ ڈاکٹر کے پاس خود چلا جاؤں ۔۔
اور خود ٹھیک بھی ہوجاؤں۔۔ تمھیں تو توفیق نہیں ۔۔
ٹھہر جا غزل ( غزل ناز غزل) ابھی بتاتا ہوں۔۔ہائے پلیز اگر یہ کام کردو نہ تو کیا ہے بات ہو
تم چلے جاؤ نہ ڈاکٹر کے پاس اور تم ہی ٹھیک بھی ہو لو پلیز ز ز ز ز ز۔۔۔ ۔۔
میں سوچ رہی ہوں یہ خیال مجھے کیوں نہ آیا؟
الم صاحب۔ آپ اپنی پسندہ تحاریر ’’ جہان نثر‘‘ میں شامل کرسکتے ہیں۔۔میں یہ سوچ رہا کہ نا جانے نثر کا فورم کیوں بند ہے میں نے وہاں ایک حکایتِ سعدی ارسال کرنی تھی جو میں نے ٹائپ کی تھی ۔۔۔ ۔!!
میری سوچ ہی ختم کردی آپ نے ہاہا!!الم صاحب۔ آپ اپنی پسندہ تحاریر ’’ جہان نثر‘‘ میں شامل کرسکتے ہیں۔۔
سوچے مت جاکر کھا آئیںسوچ رہا ہوں کہ اب دوپہر کا کھانا کھا ہی آؤں۔