محفل میں تھوڑا وقت گزارو۔ اس سے طبیعت بھی بہتر ہو جائے گی۔کچھ بھی کام نہیں رہا تو انسان سوچ تا ہی ہے
اس خوشی میں کچھ توکھلانا چاہیے آپ کی محنت کام آگئی ہے نااور میں سوچ رہا ہوں تبسم بہن کی املاء بہت حد تک بہتر ہوگئی ہے ماشاء اللہ
داو ئی کی نیند سے فور ست ملیے تو ضرور آؤں گیمحفل میں تھوڑا وقت گزارو۔ اس سے طبیعت بھی بہتر ہو جائے گی۔
اس خوشی میں کچھ توکھلانا چاہیے آپ کی محنت کام آگئی ہے نا
داو ئی کی نیند سے فور ست ملیے تو ضرور آؤں گی
مجھے ایک تو یرقان ہو ا ہے اور دوسرا بخار بھی ہوا ہےدوائی ---- فرصت ملے۔۔
مگر آپ کی طبیعت کو ہوا کیا؟
تو کیا دوائی کھا کر یا پی کر دو ہفتوں تک سوتی ہی رہیں؟داو ئی کی نیند سے فور ست ملیے تو ضرور آؤں گی
کون سا والا یرقان ہے یہ، پیلا والا یا کالا والا؟مجھے ایک تو عیرقان ہو ا ہے اور دوسرا بخار بھی ہوا ہے
سفید والاکون سا والا یرقان ہے یہ، پیلا والا یا کالا والا؟
نہیں تو سارا دن جو سو رہی تھیتو کیا دوائی کھا کر یا پی کر دو ہفتوں تک سوتی ہی رہیں؟
زیادہ خطرناک والا تو نہیں ناں۔سفید والا
مجھے ایک تو یرقان ہو ا ہے اور دوسرا بخار بھی ہوا ہے