کافی لمبا نہیں کھنچ گیا میچ؟ میں دفتر سے اٹھا تو 4 آؤٹ ہوچکے تھے بنگلا دیش کے۔۔۔۔ اور میں آئی آئی چندریگر روڈ سے ہو کر پھر آرام سے بریانی کھا کر گھر آیا ہوں میچ چل رہا تھا
میں سوچ رہی ہوں کہ جلدی سے کوئی بڑا گھر میں پہنچ جائے تو میں سوؤں ۔ گھر میں بھتیجا پارٹی اکیلی ہونے کی وجہ سے مجھے سونے نہیں دے رہی ، کم از کم امی یا بھابھی میں سے کوئی آ جائے تو میں ایک لحظہ میں سو جانا ہے ۔