شمشاد
لائبریرین
روض نہیں ڈانٹ تی وہ مجھے کام اہستا سے کر نے پر ڈانٹ تی ہیں اور مجھ سے کو ئی کا جلدی ہو تا ہی نہیں
یعنی کہ مستقل ڈانٹ چاہیے تمہیں۔
روض نہیں ڈانٹ تی وہ مجھے کام اہستا سے کر نے پر ڈانٹ تی ہیں اور مجھ سے کو ئی کا جلدی ہو تا ہی نہیں
سوچ رہی ہیں یا رہا ہوںمیں کچھ سوچ رہا ہوں
میں کچھ سوچ رہا ہوں
میں سوچ رہی ہوں کے میری طبیعت کو اچا نک کیا ہو رہا ہے
خالی ہے ابھی جام، میں کچھ سوچ رہا ہوں
اے گردشِ ایام، میں کچھ سوچ رہا ہوں
ساقی تجھے تھوڑی سی اک تکلیف تو ہوگی
ساغر کو ذرا تھام، میں کچھ سوچ رہا ہوں
سوچ رہی ہیں یا رہا ہوں
خالی ہے ابھی جام، میں کچھ سوچ رہا ہوں
اے گردشِ ایام، میں کچھ سوچ رہا ہوں
ساقی تجھے تھوڑی سی اک تکلیف تو ہوگی
ساغر کو ذرا تھام، میں کچھ سوچ رہا ہوں
مہربانی مہربانی ، یہ کس نے لکھے تھے ہم پر ؟؟ اور ہم کو پتا ہی نا تھا
تبسم تمہیں علم نہیں، اس پر ناں جب جن آیا ہوا ہو تو یہ "رہا" ہوتی ہے، ویسے یہ "رہی" ہی ہے۔
تمہیں پتہ بھی کیسے ہوتا کہ یہ اشعار تمہاری پیدائش سے پہلے لکھے گے تھے۔ ویسے اس کا علم مجھے بھی نہیں تھا کہ یہ اشعار تم پر لکھے گئے تھے۔ یہ تو محمد امین کے مراسلے سے علم ہوا کہ تمہارے لیے لکھے گئے تھے۔ بڑا ہی دوووووووووووووووووووور اندیش شاعر تھا وہ۔
اب لگے ہاتھوں امین بھائی سے یہ بھی پوچھ لو کہ یہ حرکت کس شاعر نے کی تھی؟
اب وہ ذرا کم کم ہی آیا کریں گے اردو محفل میں اور تمہیں اس کا علم تو ہے ہی۔
پہلے کون سی آتی تھی جو اب آئے گی (اُپس کہیں باجی سُن ہی نہ لیں)،
خیر وہ کیا ہے کہ تمہیں معلوم تو ہے کہ اب وہ شدہ شدہ ہونے جا رہے ہیں۔