میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آتی رہی کیا مطلب، وہ تو اب بھی آ رہی ہے۔

ارے تمہیں نہیں معلوم کہ لڑکے کی لڑکی سے شادی اور لڑکی کی لڑکے سے شادی میں فرق ہوتا ہے۔
 

محمد امین

لائبریرین
مہربانی مہربانی ، یہ کس نے لکھے تھے ہم پر ؟؟:rolleyes: اور ہم کو پتا ہی نا تھا :chatterbox:

شاعر کا نام میں بھول گیا۔۔۔۔رکو تلاش کرتا ہوں۔۔۔۔۔

ہاںں ں ں ں ۔۔۔آگیا یاد۔۔ عبد الحمید عدم۔۔۔۔۔


جس نے بھی کی تھی پر مجھے تو یقین ہی نہیں آرہا کہ شاعروں نے مجھ پر شاعری کرنی شروع کر دی ، گویا میں لڑکا نا ہوا ، لڑکی ہو گیا :laugh:
ویسے محمد امین لالہ یہ کس نے بولا تھا ؟؟:rolleyes:

بتا تو دیا عبد الحمید عدم۔۔۔

اب وہ ذرا کم کم ہی آیا کریں گے اردو محفل میں اور تمہیں اس کا علم تو ہے ہی۔

کوئی نہیں۔۔۔میں نیشنل ٹی 20 دیکھ رہا تھا۔۔۔۔ کراچی ڈولفنز نے راولپنڈی ریمز کو ہرا دیا۔۔۔ یاہووووو میری ٹیم جیت گئی :dancing::party::applause:

یاااااہووووو۔۔۔۔چاہے کوئی مجھے جنگلی کہے۔۔۔کہنے دو جی کہتا رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


کیوں بھلا اب ان کو زیادہ شرم آتی ہے کیا ؟؟؟:rolleyes:

پہلے کون سی آتی تھی جو اب آئے گی (اُپس کہیں باجی سُن ہی نہ لیں)،

خیر وہ کیا ہے کہ تمہیں معلوم تو ہے کہ اب وہ شدہ شدہ ہونے جا رہے ہیں۔

کوئی شرم ورم نہیں آتی مجھے میں لڑکی تھوڑی ہوں :frustrated:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top