میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شادی کرنے دوسرے ہی دن اتنی بڑا سزا ملتی ہے دولہے کو؟

اور دلہن کو کیا کرتے ہیں؟
 

تبسم

محفلین
دلہن کے ساتھ کچھ نہیں کر تے ہیں وہ خود دلہن بنی ایک جگہ بیٹھی ہو تی ہے نا اسلیے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو انصاف نہیں ناں، اس کو بھی ایسے ہی کرنا چاہیے جیسے دولہے کو کرتے ہیں۔
 

تبسم

محفلین
نہیں کر سکتے نا بھائی وہ تو اُس گھر میں نئی نئی آئی ہوئی ہو تی ہے نا بھائی
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا یہ بتاؤ دولہا کو کتنے انڈے مارتے ہیں؟ دس، بیس، تیس یا اس سے بھی زیادہ، اور کون کون مارتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں سوچ رہا ہوں کہ آج پھر یوم پاکستان پر نئے نئے وعدے ہوں گے، تقریریں ہوں گے، بڑے بڑے دعوے کیے جائیں گے اور آخر میں ہو گا کچھ بھی نہیں۔
 

محمد امین

لائبریرین
ہوا نا۔۔۔۔ جئے سندھ قومی محاذ کے بشیر قریشی نے سندھو دیش مانگ لیا نا۔۔۔۔ اس نے کہا کہ پاکستان ایک قوم نہیں ہے۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں یہ سوچ رہا ہوں کہ کھاتے پاکستان کا ہیں، رہتے پاکستان میں ہیں، تعلیم یہاں حاصل کی، کاروبار اور نوکریاں پاکستان میں حاصل کیا لیکن ہیں پاکستان کے خلاف۔ اتنے ہی باغیرت ہیں تو ان کو فوراً سے پیشتر پاکستان چھوڑ دینا چاہیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top