شمشاد
لائبریرین
لالہ میرے لئے بھی کھانا لائیں نا
یہ فرائی کر کے لے آؤں؟
لالہ میرے لئے بھی کھانا لائیں نا
یہ فرائی کر کے لے آؤں؟
تم نے کہا چلے گی اور چلی گئی، اب کیا کروں؟
میں سوچ رہی تھی کے میں ڈھونڈ لوگی پر دو تین دن سے ڈھونڈ کر تھک گئی ہوں اب آپ ہی بتا دئیں کے یہ لڑی کہاں ملے گی مجھے۔کون سا دھاگہ ڈھونڈ رہی تھیں، پہلے کیوں نہیں بتایا، کوئی نہ کوئی تمہاری مدد کر ہی دیتا۔
ہائے کاش بھیا۔۔ ایسا ہو سکتااگر بیٹھے بیٹھے بن سکتا ہے تو بیٹھے بیٹھے ہی بنا لو، اٹھنے کی کیا ضرورت ہے۔
میں سوچ رہی تھی کے میں ڈھونڈ لوگی پر دو تین دن سے ڈھونڈ کر تھک گئی ہوں اب آپ ہی بتا دئیں کے یہ لڑی کہاں ملے گی مجھے۔
لڑی کا نام تو نہیں پتا ہے پر میں یہں کہیں پڑا تھا کے اردوکا سوفٹویر ہو تا ہے بھائی جس سے کسی بھی جگہ اردو لکھ سکتے ہیں
ابن سعید بھائی یہ ڈاؤنلوڈ سیکشن کہاں ہے، آپ ہی تبسم کی مدد کر دیں۔
شمشاد بھائی، یہ رہا ڈاؤن لوڈ سیکشن کا ربط۔
بھائیوں کو شکریہ نہیں کہتےاتنی خوشی ہوئی ہے تو سعود بھائی کا شکریہ ہی ادا کر دینا تھا۔