یہ کیسے ہو گا بھائی محفل میں تو کوئی ہاسپٹل ہے ہی نہیں ناسر سے پاؤں تک، پورے کا پورا۔
پر پپو بھائی ہیں کہاں نظر ہی نہیں آرہے ہیںتو کھول لیتے ہیں محفل میں ایک ہسپتال پپو بھائی کی سرپرستی میں۔
سوچیں تو بہت ہیں لیکن فی الحال سونے کا سوچ رہا ہوں، نیند کافی آئی ہوئی ہے
آپ کون ہیں؟ اپنا تعارف دیں۔ کچھ جانے پہچانے سے لگ رہے ہیں۔
کہاں سے بھائی پچھلے دو دن سے میں ایک دھاگہ ڈھونڈ رہی ہوں وہ ہی نہیں مل رہا تو پرانے دھا گے کہاں سے لاؤںمیں بتاؤں، تم ایسا کرو کہ اردو محفل کے پرانے پرانے دھاگے ڈھونڈ کر لاؤ۔
کہاں چلا گیا ہوں، ادھر ہی ہوں۔
آج رات کے کھانے میں کیا کھایا ہے؟
کون سا دھاگہ ڈھونڈ رہی تھیں، پہلے کیوں نہیں بتایا، کوئی نہ کوئی تمہاری مدد کر ہی دیتا۔کہاں سے بھائی پچھلے دو دن سے میں ایک دھاگہ ڈھونڈ رہی ہوں وہ ہی نہیں مل رہا تو پرانے دھا گے کہاں سے لاؤں