میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
کیوں کے جب بھی بنا نے بیٹھتی ہوں کرنٹ تو چلا جا تا ہے نہیں تو مامو کا بچہ آکر کمپوٹر کا ریسٹاٹ کا بٹن دبا جاتا ہے یہ بھی نہیں ہوا تو بھیا آجاتے ہیں کہتے ہیں 5مینٹ کا کام ہے کہتے ہیں اور مجھ سے بی نا پوچھے ہی لاگ آؤٹ کر دے تے ہیں
 
فہیم

لائبریرین

ویسے آپ نے جو لڑی بنانی ہے اس کا پہلے سے ہی دماغ میں رکھیں کہ کیا بنانی ہے اور کہاں بنانی ہے۔
بس پھر جیسے ہی نیٹ پر آئیں پہلے اسی کام کو انجام دے ڈالیں :)
میرے خیال میں آپ یہی کرتی ہونگی کہ سوچنے لگ جاتی ہونگی کے کیا لڑی بنائی جائے اور اسی میں
پھر وقت نکل جاتا ہوگا :)
 
کل تو میں نے پوری طرح لڑی بناہی چوکی تھی بھائی پر کرنٹ چلا گیا وہ آیا تو بھیا آگئے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top