سوچنے کے لیے سر کے اندر ایک چیز ہوتی ہے سفیدی مائل، اب جس کے پاس ہے وہ تو سوچ لے گا اور جس کے پاس نہیں ہے وہ بھلا کیسے سوچے؟ چاہے وہ نیند میں ہو یا نہ ہو۔
میں سوچ رہا ہوں کہ اللہ نے چاہا تو چند دنوں میںفوٹو شاپ کا مسلاء حل ہو جائے گا، اور اسکے بعد بہت سا کام جو کہ پیچھے رہ گیا ہے کیا جائے گا۔۔۔ (انشاءاللہ)
کھانی تو آپ کو ہے، اور میں بھلا کیوں تنگ ہونے لگا، بس آپ کے انبالہ والے ربط کا انتظار ہے۔ نہیں تو رائل والوں کی ہی بھیج دوں گا، لیکن مجھے وہ پسند نہیں آئی۔
کھانی تو آپ کو ہے، اور میں بھلا کیوں تنگ ہونے لگا، بس آپ کے انبالہ والے ربط کا انتظار ہے۔ نہیں تو رائل والوں کی ہی بھیج دوں گا، لیکن مجھے وہ پسند نہیں آئی۔
نہیں جناب شکریہ ،، آپکو پتا ہے میں ایسے ہی شرارت میں مٹھائی ، مٹھائی کہتی رہتی ہوں ،
ابھی تو اسدن کے ڈبے مٹھائی کے موجود ہیں ۔۔۔ آپ سے کھانی ہوئی تو میں آپکے گھر آکر کھاؤں گی ۔
دنیا بھر میں کہیں بھی مٹھائی بھجوانی ہو تو مجھ سے رابطہ کیا جائے ۔ نرالے کی مٹھائی ہو یا رفیق کی برفی اگر 2 دن کے اندر اندر پہنچا نہ دوں تو اکبر علی خاں نام نہیں