میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:rolleyes: اکبر علی تو لگتا ہے بھاگ گیا ہے ۔ :( ،

چلئیے خیر ،۔۔ اکبر علی بھاگا ہے شمشاد ص تو موجود ہے ناں ۔۔ ۔
Dancing_Doll.gif
 

تیشہ

محفلین
میں کبھی بے ایمانی نہیں کرتا۔
پچھلے سال بھی ربط نہیں دیا ہو گا آپ نے۔





پچھلے سال :confused: ۔
01hmm.gif


جناب ربط کیا دیتی ۔ آپ نے اپنے قریبی مٹھائی شاپ جس نے دو دن کے لئے آفر دے رکھی تھی کہ مفت آکر کھا جاؤ :rolleyes: تو آپ مجھے وہاں آنے کا دعوت نامہ دے رہے تھے ۔ :( ربط تو اب دیا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
مزاج تو فیصل بھائی کا متحمل ہے لیکن لگتا ہے اس وقت ان کے قریب ایک نہیں تین چار پٹھان بیٹھے ہیں۔
;););)
 

ظفری

لائبریرین
میں سوچ رہا ہوں کہ ابھی روزہ کُھلنے میں بیس پچیس منٹ باقی ہیں ۔۔۔۔۔ پڑوسن ابھی تک افطاری لیکر نہیں آئی کہ آج اتوار ہے ۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
میں سوچ رہا ہوں کہ ابھی روزہ کُھلنے میں بیس پچیس منٹ باقی ہیں ۔۔۔۔۔ پڑوسن ابھی تک افطاری لیکر نہیں آئی کہ آج اتوار ہے ۔ :grin:

آ جائے گی، ذرا صبر کریں، ابھی تو خاصا وقت ہے۔ ویسے اُسے پتہ بھی ہے کہ آپ آج گھر ہی ہیں؟
 

میم نون

محفلین
میں کافی عرصے سے اپنے کمپیوٹر کو "سیٹ" کرنے کا سوچ رہا ہوں، لیکن جیسے ہی ایک کام نمٹاتا ہوں تو دو تین اور نکل آتے ہیں، اب چونکہ میں اپنے فوٹو شاپ میں اردو لکھنا چاہتا تھا جو کہ فی الحال ممکن نظر نہیں آتا، لیکن پھر بھی اس مشکل کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کروں گا (اور کوشش ہو گی کہ وزیرِ اعظم والی ہنگامی بنیادیں نہ ہوں بلکہ کام جلدی ہی حل ہو جاوے)۔

والسلام
چلیں ہم آپ کے لیے دعاگو ہیں۔[/QUOTE]

شمشاد بھائی بہت شکریہ۔۔۔
لیکن پھر وہی بات ہے :mad: فوٹو شاپ کی مشکل حل ہوئی تو سکینر نہیں‌چل رہا :( آج شام کو اسے چیک کرواؤں گا کہ کیا ہو گیا ہے اسے :confused:

دعا کیجیئے گا!

والسلام، نوید
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top