میم نون
محفلین
آپ بھی ہر کام ہنگامی بنیادوں پر نہ کیا کریں ناں، بلکہ سہج سہج کیا کریں۔
ارے بھائی ہنگامی بنیادوں پر تو صرف وہی کام کرتا ہوں جو ہنگامی ہوں، دوسرے کاموں کو تو اپینڈ کرتا رہتا ہوں کہ جب وقت ملا سو کر لیا (اور پھر کبھی وقت نہیں ملتا اسکیلیئے )