میں سوچ رہا ہوں کہ شمشاد بھائی کیسے تیرتے ہوں گے کہ بس تیر لیتا ہوں مگر مکمل تیرنا نہیں آتا۔
بہت خوب ۔ مطلب تیراکی آتی ہے ۔وہ ایسے کہ بس اوپر اوپر سیدھا تیر لیتا ہوں، پانی کے اندر نہیں اور نہ غوطہ لگاتا ہوں۔
اتنا زیادہ نہ سوچا کریں، ایسا نہ ہو کہ ننھا مُنا دماغ بُرا مان جائے۔میں سوچ رہی ہوں کہ ۔ ۔ ۔ ۔
جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں
دل کے بدلے دردِ دل لیا کرتے ہیں
اتنا زیادہ نہ سوچا کریں، ایسا نہ ہو کہ ننھا مُنا دماغ بُرا مان جائے۔