شمشاد
لائبریرین
برا ہی تو مانا ہے ناں جو ایسے الٹے سیدھے سوال سوچ رہا ہے
اس وقت تک تو اس بیچارے نے ابھی سوچا ہی کچھ نہیں تھا۔
برا ہی تو مانا ہے ناں جو ایسے الٹے سیدھے سوال سوچ رہا ہے
میں سوچ رہی ہوں کہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آج کچھ بھی نہ سوچا جائے
بھیا اتنا ننھا منا بھی نہیں ہے۔۔ چالاکو ماسی ہو بقول کسی کےیہ تو تم اپنے "ننھے مُنے دماغ" پر بہت بڑا احسان کرو گی۔
بھیا اتنا ننھا منا بھی نہیں ہے۔۔ چالاکو ماسی ہو بقول کسی کے
شاپنگ۔ ۔ کیوں جناب ابھی پچھلے مہینے ہی تو کی تھی شاپنگ۔ اب بار بار کیوں کہیں گی۔بالکل گھر جائیں، خاتون خانہ انتظار میں ہوں گی کہ کب اشتیاق گھر آئے اور کب میں شاپنگ کو جاؤں۔
پھر کیا کچھ لوگ یعنی پشاور والے کل کا روزہ رکھ لیں باقی جن کا دل کیا وہ پرسوں کا۔ اپنی اپنی مرضی کا روزہ ہے آج کل تو۔سوچ رہا ہوں اگر مفتی منیب الرحمٰن کو چاند نظر نہیں آیا تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟؟
شعیب بھائی جس کو زمین پر چلتے پھرتے چاند نظر نہیں آتے وہ آسمان کا چاند کیا دیکھے گا۔سوچ رہا ہوں اگر مفتی منیب الرحمٰن کو چاند نظر نہیں آیا تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟؟
وہ تو پچھلے مہینے کی تھی ناں، اس مہینے کی بھی تو کرنی ہے ناں۔شاپنگ۔ ۔ کیوں جناب ابھی پچھلے مہینے ہی تو کی تھی شاپنگ۔ اب بار بار کیوں کہیں گی۔
درست فرمایا آپ نے۔۔۔شعیب بھائی جس کو زمین پر چلتے پھرتے چاند نظر نہیں آتے وہ آسمان کا چاند کیا دیکھے گا۔
اس مہینے کے لیے ہی تو شاپنگ کی تھی پچھلے مہینے۔ لیکن کچھ سامان تو لازمی لانا پڑے گا رمضان میں ۔وہ تو پچھلے مہینے کی تھی ناں، اس مہینے کی بھی تو کرنی ہے ناں۔
کہہ تو آپ سہی رہے ہیں۔ مگر اب ہماری مجال کیا کہ شاپنگ سے خاتون خانہ کو روکا جائے۔اس مہینے کے لیے پچھلے ماہ کر لی تھی ، تو اس ماہ میں اگلے ماہ کے لیے کر لیں گی۔ ویسے بھی اگلے ماہ عید بھی ہے۔
جی جناب صحیح فرما رہے ہیں آپ۔سہی نہیں صحیح کہہ رہا ہوں۔
عید پر بچوں کے لیے خریداری تو لازمی ہے۔