ہاں جی، وہ بھی اس لیے کہ یہ زندہ رہ سکے۔ پہلے تو وہ اس کو بغیر دماغ کے ہی زندہ رکھنے کا کہہ رہے تھے۔شمشاد بھائی کیا کہہ رہے ہیں، بکری کا دماغ ؟؟؟؟
یعنی کہ آپ کا مطلب ہے پورا مہینہ چھٹی؟سوچ رہا ہوں ماہ رمضان میں عام تعطیل کیوں نہیں دی جاتی؟
آہو!یعنی کہ آپ کا مطلب ہے پورا مہینہ چھٹی؟
سالانہ چھٹی عید کے بعد ملنے کا امکان ہے۔ ابھی تو مشکل ہے۔شعیب بھائی تو اس میں کیا مشکل ہے، اپنی سالانہ چھٹی رمضان میں ہی لے لیا کریں۔
اللہ ہی جانے آپ کیا سوچ رہی تھیں۔میں کیا سوچ رہی ہوں ؟
تو اسے عید سے پہلے کر لینا تھا ناں۔سالانہ چھٹی عید کے بعد ملنے کا امکان ہے۔ ابھی تو مشکل ہے۔
ایک ماہ کی نہیں 15 دن کی ملیں گی۔ (اگر ملیں تو)میں سوچ رہا ہوں کہ عید کے بعد ایک ماہ کی چھٹیاں شعیب بھائی کو کیسے ملیں گی؟
پندرہ دن بھی تھوڑے نہیں ہیں جناب۔ آپ کی تو پھر موجاں ہیں ۔ موجاں ای موجاںایک ماہ کی نہیں 15 دن کی ملیں گی۔ (اگر ملیں تو)
کہاں جناب ۔ ہم سے پوچھئے ہمیں تو عید کی چھٹیاں بھی تین ہی ہوتی ہیں۔ یا اللہ اس بار زیادہ ہو جائیں ۔ آمین۔پاکستان میں تو چھٹیاں بہت زیادہ ہوتی ہیں۔