مقدس
لائبریرین
بھیا آپ کو یہ کیسے لگاوجہ میں کیا جھوٹا ہوں اتنی بے اعتمادی
بھیا آپ کو یہ کیسے لگاوجہ میں کیا جھوٹا ہوں اتنی بے اعتمادی
ویسے ہی ہمیں کیا کیا لگتا رہتا ہے ایک یہ لگ گیا تو کیا برا ہےبھیا آپ کو یہ کیسے لگا
نہیں غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے بھیاویسے ہی ہمیں کیا کیا لگتا رہتا ہے ایک یہ لگ گیا تو کیا برا ہے
ہمیں صحیح فہم ملی ہی نہیں ہے ہم نیگیٹیو سوچ اور جاسوسی کو ملا کر بنے ہیںنہیں غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے بھیا
باقی سب ٹھیک ہے
ہمیں صحیح فہم ملی ہی نہیں ہے ہم نیگیٹیو سوچ اور جاسوسی کو ملا کر بنے ہیں
ٹھیک ہے بھیا آپ بتا دیں کہاں پیسے بھجواؤں آپ کو ؟آپ ان کی باتوں مت انا بس یہ کسی غریب کا بھلا ہوتا نہیں دیکھ سکتے
چلیں جب لینے ہی ہیں تو 250 ہی لے لیںاور کتنے کی آتی ہے روٹی میری فیورٹ ڈش تو 250 کی آتی ہے پر اب گزارہ کرنا ہے
بہت آسان ناعمہ، بس سر جھکا کے دل میں جھانک لیں
پھر واپس بھی تو دینے ہین نا بندہ اپنی اوقات جتنا ادھار لےچلیں جب لینے ہی ہیں تو 250 ہی لے لیں
نہیں واپس نہیں لوں گی بھیاپھر واپس بھی تو دینے ہین نا بندہ اپنی اوقات جتنا ادھار لے
نا بابا جب ہمارے پاس ہوں گے ہم دے دیں گے ہم کیسے کسی کے پیسے کھا سکتے ہیں؟نہیں واپس نہیں لوں گی بھیا
ہی ہی ہی ہی بھیا آپ کے پاس جب ہوں گے آپ مجھے آئسکریم کھلا دیجیے گا نانا بابا جب ہمارے پاس ہوں گے ہم دے دیں گے ہم کیسے کسی کے پیسے کھا سکتے ہیں؟
اور تم مان بھی گئی بھیا کی بات
آئسکریم اتنی مہنگی نہیں ہوتی ویسے کبھی میری فیورٹ ڈش 60 روپے کی آتی تھی جائنیز چکن فرائڈ رائس والی اب 250 کی تھیہی ہی ہی ہی بھیا آپ کے پاس جب ہوں گے آپ مجھے آئسکریم کھلا دیجیے گا نا
فرائیڈ رائس تو میں بنا کے کھلا دیتی ہوں آپ کو بھیاآئسکریم اتنی مہنگی نہیں ہوتی ویسے کبھی میری فیورٹ ڈش 60 روپے کی آتی تھی جائنیز چکن فرائڈ رائس والی اب 250 کی تھی
میں نے ایک بار کوشش کی تھی اتنی محنت بھی کی مزہ نہیں آیا تھا اوپر سے ہزار روپے لگ گئےفرائیڈ رائس تو میں بنا کے کھلا دیتی ہوں آپ کو بھیا
ہزار روپےمیں نے ایک بار کوشش کی تھی اتنی محنت بھی کی مزہ نہیں آیا تھا اوپر سے ہزار روپے لگ گئے
میں نے سپر مارکیٹ سے مرغی کے بون لیس چیسٹ 3 ڈالر کلو والے رائس کنور مکس سبزی کے فروزن پیکٹ اور ہرے پیاز خریدے تھے شاید کچھ اور لیا ہو تا یاد نہیںہزار روپے
میں آپ کو 100 میں بنا کے کھلا دوں گی ویسے ہزار روپے لگا کے آپ نے اس میں ڈالا کیا کیا تھا ؟
پھر تو ایسا ہی ہونا تھامیں نے سپر مارکیٹ سے مرغی کے بون لیس چیسٹ 3 ڈالر کلو والے رائس کنور مکس سبزی کے فروزن پیکٹ اور ہرے پیاز خریدے تھے شاید کچھ اور لیا ہو تا یاد نہیں
آپکو یہ بات پتا ہونی چاہئے کہ ہم دنیا کہ اس کونے میں ہیں جہاں ٹن پیک اور فروزن ہی لائف ہے ۔پھر تو ایسا ہی ہونا تھا
میں بون لیس نہیں لیتی اکثر ، بون والا لے کے اس کو بوائل کر لیتی ہوں لیکن پانی اتنا ڈالتی ہوں جو کہ گوشت کے اندر ہی خشک ہو جائے ، اور گوشت بھی گل جائے پہلا خرچہ تو یہاں بچ گیا
رائس کا کبھی حساب ہی نہیں کرنا پڑا کیونکہ ہمارے یہاں بوریوں کے حساب سے آتے ہیں ان کا حساب امی کے پاس ہوتا ہے
اور ہری پیاز سیزن میں ڈالتی ہوں ورنہ دوسری ہی یوز کرتی ہوں ۔ سبزی بھی لی اور وہ بھی فروزن ! مزہ تو سارا خود سے خراب کر دیا آپ نے بھیا ۔ جو مزہ تازہ سبزی میں ہوتا ہے وہ فروزن میں کہاں ؟ میں نے شامی کباب بنا کے فریز کرنا تھے لیکن نہیں کیے کیونکہ فریز کی کوئی چیز مجھے پسند نہیں ، ہمیشہ تازہ ہونا چاہئے سب کچھ ۔ اور کلو چاول کے لئے آپ 3 شملہ مرچیں ، 3 گاجریں اور ایک پاؤ مٹر لے لیتے وہی کافی ہونا تھے ۔