کیا آپی آپ بھی بھولنے لگی محفل کا بچہ بچہ فاطمہ کو جانتا ہے
بہت ہی خوبصورت ہیں تصویریں اور مدینہ منورہ دونوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب آپ آپی کب بن گئ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور میں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں جو اتنا سفر کر کے گیا۔
یہ آج کل سب بذرگ کیوں بننا چاہتے ہیں؟ تو ہم بھی آپ کو آپی کہیںفاطمہ کہ لینے دو آپی کوئی تو ہو جس میں دل کھول کے ڈانٹ سکوں یہاں تو سارے بڑے بھائی میرا ہی کچومر بناے رکھتے ہیں ۔۔۔۔ویسے میں گھر میں سب سے چھوٹی ہوں جب مجھے کوئی بڑا سمجھے آپی ،باجی کہہے تو مجھے بڑی خوشی ہوتی ہے مزا اتا ہے کہ ہم بھی بزرگوں میں شامل ہیں
فاطمہ کہ لینے دو آپی کوئی تو ہو جس میں دل کھول کے ڈانٹ سکوں یہاں تو سارے بڑے بھائی میرا ہی کچومر بناے رکھتے ہیں ۔۔۔۔ویسے میں گھر میں سب سے چھوٹی ہوں جب مجھے کوئی بڑا سمجھے آپی ،باجی کہہے تو مجھے بڑی خوشی ہوتی ہے مزا اتا ہے کہ ہم بھی بزرگوں میں شامل ہیں
کیا آپ تصویروں سے باہر نکل گئے ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مدنیہ اور مکہ میں میری کچھ ڈفرنٹ فیلنگز ہوتی ہیں جب مکہ جاتا ہوں تو دل میں ڈر سا ہوتا ہے(بالکل ایسے جیسے ابو موجود ہوں اوردل میں ہوتا ہے کہ کچھ غلط نہ ہو جائے)
اور جب مدنیہ جاتا ہوں تو بہت ایزی فیل کرتا ہوں سیم جیسے امی کے ساتھ ہوتا ہوں نارمل فرینڈلی
آپ لوگوں کو بھی ایسا لگتا ہے ۔۔۔۔؟؟؟
اس کو کہتے ہین مکہ کا جلال اور مدینہ کا جمال
مدنیہ اور مکہ میں میری کچھ ڈفرنٹ فیلنگز ہوتی ہیں جب مکہ جاتا ہوں تو دل میں ڈر سا ہوتا ہے(بالکل ایسے جیسے ابو موجود ہوں اوردل میں ہوتا ہے کہ کچھ غلط نہ ہو جائے)
اور جب مدینہ جاتا ہوں تو بہت ایزی فیل کرتا ہوں سیم جیسے امی کے ساتھ ہوتا ہوں نارمل فرینڈلی
آپ لوگوں کو بھی ایسا لگتا ہے ۔۔۔۔؟؟؟
سوق حرم حاجیوں کی جیبیں خالی کرنے کی جگہ۔
بہت خوب تصویروں کے ساتھ کچھ باتیں بھی کافی دلچسپ ہیں
کیا خیال ہے پھر میں بھی آج سے آپ کا دل خوش کروں زینب آپی
سوچ لیں آپی کہیں گی تو ڈانٹ ہی ڈانٹ ملے گی مجھ سے آخر کو میں بھی تو شوق پورے کرنا چاہتی ہون نا
کیا آپ تصویروں سے باہر نکل گئے ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ آج کل سب بذرگ کیوں بننا چاہتے ہیں؟ تو ہم بھی آپ کو آپی کہیں