بہت اچھے لگ رہے ہیں آپ ماشااللہ ، میں بھی پچھلی جمعرات کو مدینہ گیا، پھر جمعہ کا پورا دن وہاں گزار کر واپس آیا ۔ میں جدہ میں ہوتا ہوں ، آپ کہاں سے تعلق رکھتے ہیں ؟
احد کے پہاڑ کا خوبصورت منظر۔
احد کا پہاڑ وہ پیچھے والا بڑا پہاڑ ہے جبکہ لوگوں نے یہ سامنے چھوٹی والی پہاڑ چڑھ چڑھ کے گھسا ماری۔۔۔۔۔۔میرے پاس بھی ہیں یہ سب تصویریں پچھلے سال کی جب میںگئی تھی۔۔۔۔۔۔
اور یہ دیکھ کر مجھے فاطمہ یاد آئی تھی مدینہ کے بارڈر کا نشان۔
فاطمہ؟؟؟؟؟
اور یہ دیکھ کر مجھے فاطمہ یاد آئی تھی مدینہ کے بارڈر کا نشان۔
فاطمہ؟؟؟؟؟