میں نے آج کیا سیکھا؟

قیصرانی

لائبریرین
ماشاءاللہ ۔۔۔ ! یعنی آپ اچھے سامع ہی نہیں ہیں سن کر سدِباب کی کوشش کرنے والے بھی ہے۔ (y)
ظاہر ہے کہ اگر میں کسی بھی انداز سے مدد کر سکتا ہوں تو مجھے کرنی چاہئے۔ میرے ساتھ یہی مسئلہ ہوا تھا چھ سات سال قبل۔ تو میں نے رہائش مہیا کرنے والے اسی ادارے کی سابقہ انچارج کے خلاف کاروائی کی تھی۔ تبھی سے موجودہ انچارج اور دیگر سٹاف ممبران میرے ساتھ مناسب برتاؤ کرتے ہیں اور میرے ریفرنس کو درخوارِ اعتنا (غور کے قابل) سمجھا
 
قیصرانی

لائبریرین
ناؤ یو نو دا ٹِرک
لولزززز
ٹرک کا مسئلہ نہیں۔ میں کہہ دوں تو یہی کافی ہوتا ہے۔ چونکہ ہمارے کچن میں دو سو سٹوڈنٹس اور سٹاف کا کھانا بنتا ہے جس میں نارمل، ویجیٹیرین، لیکٹوز فری، گلوٹین فری، دیگر الرجی والے افراد کے لئے کھانے الگ الگ بنتے ہیں تو میں کوشش کرتا ہوں کہ کچن والوں کی اپنی روٹین کو خراب نہ کروں۔ بھوک ہی مٹانی ہوتی ہے نا، تو جب کھانا پسند کا نہ ہو تو بندہ کم کھا لیتا ہے
 
مقدس

بالکل بالکل
اسی لیے سامن کو بس سونگھا جا رہا تھا اتنے دنوں سے :rollingonthefloor:
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ کو یہ کس نے کہا کہ میں روز پکا کر بھی دیا کروں گی :rollingonthefloor:
پھر تو مسئلہ ہو جائے گا۔ اب روز کون ڈائیٹنگ کرے؟
میرے ہاتھ کا پکا آپ کھا لیں تو بس میرے ہاتھ کا ہی کھانا کھائیں ہمیشہ۔۔۔ کچھ اور آپ کے من کو نہ بھائے :)
 
Top