میں نے آج کیا سیکھا؟

قیصرانی

لائبریرین
دو تین وقت بھوکا
کیا کہا :surprise:
میں تو دن میں پانچ ٹائم کھاتا ہوں :wink2:
ہمارے آفس میں چار وقت کا کھانا ہوتا ہے اور پانچویں وقت کا کھانا ساتھ لے جا سکتے ہیں۔ چونکہ میری ڈیوٹی ٹائمنگ ایسی ہیں کہ میں جب کام پر ہوتا ہوں تو صرف ایک کھانا ہی آتا ہے تو مجھے اچھا نہیں لگتا باقی وقت خوامخواہ رک کر کھانا کھایا جائے۔ ہماری پے سے روزانہ کی بنیاد پر کھانے کی جو کٹوتی ہوتی ہے اس میں پانچ وقت کا کھانا اور لامحدود کافی، چائے اور کاکاؤ بھی شامل ہوتی ہے، چاہے آپ ایک بار کھائیں یا پھر بار بار
 
اوہ تو یہ بات ہے
آپ کام کرتے وقت کوئی نہ کوئی چیز کھا لیا کریں جس میں وقت کا ضیاع بھی نہ ہو مثلاََ بسکٹ چاکلیٹ
 
مقدس بھنڈی بنانا بھی ایک فن ہے :)
مزے کی بات بتاؤں
پچھلی دفعہ جب میں گھر گیا تو فیملی کہیں گئی ہوئی تھی کھانا انہوں نے ادھر ہی کھانا تھا میں اور بیٹی گھر میں تھے کافی دیر ہو گئی مجھے بھوک لگ رہی تھی میں نے آواز دی بیٹا کھانا لے آؤ تو ایک پلیٹ میں ابلے ہوئے چاول آئے دوسری پلیٹ ڈھکی ہوئی تھی کھول کر دیکھا تو بھنڈی تھی :noxxx:
میں نے پوچھا بیٹی یہ کیا جواب ملا ابو خاموشی سے کھا لیں دال جل گئی ہے :idontknow:
 
مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی بابا جانی
اسے دال دے کر کہنا چاہیے تھا کہ اسموکڈ دال بنائی ہے
میں بتاتی ہوں زینب کو یہ والی ترکیب :rollingonthefloor:
 
قیصرانی

لائبریرین
لیگ اور بریسٹ لیگ کو ادھر بونگ اور بریسٹ کو چانپیں کہتے ہیں
چانپیں تو پسلیاں ہو جاتی ہیں نا، یعنی ربز
ویسے کبھی کوشش کیجئے گا کہ گردن والا گوشت ہو بکرے کا، وہ کیسا لگتا ہے کہ بھنڈی کے ساتھ یا پھر پچھلی ران سے مچھلی والا گوشت :)
 
چانپیں تو پسلیاں ہو جاتی ہیں نا، یعنی ربز
ویسے کبھی کوشش کیجئے گا کہ گردن والا گوشت ہو بکرے کا، وہ کیسا لگتا ہے کہ بھنڈی کے ساتھ یا پھر پچھلی ران سے مچھلی والا گوشت :)
پسلیں نہیں کمر اور پسلیوں کے جوڑ کے گوشت کو چانپیں لہتے ہیں
شید انگلش میں Mutton Chopsکہتے ہیں
 
Top